نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سلمان رشدی کے واقعے میں ایک بار پھر برطانیہ کے ساتھ سفارتی تعلقات کا منقطع ہونا اور انیس سو نوے میں دوبارہ برطانوی سفارتخانے کا کھولاجانا نیز اسکے چار برسوں بعد پھر تہران اور لندن میں ایک دوسرے کے سفارتخانوں کا بند ہونا اور گذشتہ ہفتے دوبارہ دونوں سفارتخانوں کا کھولاجانا ماضی سے لے کر حال تک کے پر ...
سلمان رشدی کی سیکورٹی پر برطانیہ کی حکومت کو ہر سال دس لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم خرچ کرنی پڑتی ہے۔ الوقت - بدنام زمانہ ، مرتد، منحرف اور بے دین مصنف سلمان رشدی کی سیکورٹی پر برطانیہ کی حکومت کو ہر سال دس لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم خرچ کرنی پڑتی ہے۔
اسلامی انقلاب کے عظیم رہنما امام خمینی کی جانب سے سال 198 ...